فضل الرحمٰن (سیاستدان)

Fazal-ur-Rehman - Read in EnglishDisclaimer: As an encyclopedia, pakpedia.pk's articles contains shared information which has collected from different websites, all references are mentioned bellow.
Article Upload Date: Sat 31 Dec 2016
2016-12-31 03:01:37فضل الرحمٰن
فضل الرحمن 19 جون 1953 کو خیبر پختونخواہ کے ضلع عبدالخیل میں پیدا ہوئے ۔ فضل الرحمن ایک مؤثر سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ان کے والد مفتی محمود مقامی مذہبی اور سیاسی رہنما تھے اور اپنے علاقے ڈیرہ میں ایک مضبوط ووٹ بینک کے حامل تھے۔ .
  • ذاتی
  • نام:

    فضل الرحمٰن

  • قومیت:

    پاکستانی

  • رہائش:

    عبدخیل

  • تعلیم:

    (بی اے)‘ (ایم اے)

  • مذہب:

    اسلام

  • پیشہ:

    سیاست

  • پیدا ہوۓ
  • تاریخ:

    19 جون 1953 (63 سال کی عمر)

  • مقام:

    خیبر پختونخواہ

  • خاندان
  • کیریئر
  • سیاسی جماعت:

    جمعیت علماء فاضل گروپ

  • کے طور پر کام:

    حزب اختلاف کے رہنما

  • کی جگہ لی:

    بینظیر بھٹو

  • پرانے سیاسی وابستگیاں:

    متحدہ مجلس عمل

ابتدائی زندگی اور تعلیم

Hakim Syed Fazlur Rahmana
Hakim Syed Fazlur Rahmana
 فضل الرحمن نے اپنے علاقے ڈیرہ میں ایک مضبوط ووٹ بینک کے حامل تھے۔ ڈیرہ اسماعیل خان. فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مقامی مدرسے میں ابتدائی تعلیم حاصل کی ۔ بعد ازاں فضل الرحمان نے پشاور یونیورسٹی میں داخلہ لیا جہاں انہوں نے اسلام کا مطالعہ کیا ۔  1983 میں اسلامیات میں بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ فضل الرحمان نے جامعہ الازہر قاہرہ یونیورسٹی میں بھی داخلہ لیا ان کے ساتھیوں کے برعکس جنہوں نے صرف مدرسوں سے تعلیمی ڈگری حاصل کی ہے ۔ وہ الازہر یونیورسٹی میں معروف اسلامی اسکالرز کے اسلامی کے زیر سایہ مذہبی علوم کی پڑھائی اور تحقیق کرتے رہے ۔ 1987 میں انہوں نے اسلام کے سیاسی پہلوؤں پر مقالہ اور الازہر یونیورسٹی سے اسلامیات پر ایم اے مکمل کرلیا۔ پاکستان واپس آنے پر انہوں نے عام انتخابات 1988 میں حصہ لیا ۔ [1] Enter Reference Here

سیاسی کیئر ئیر

Fazal-ul-Rehman
Fazal-ul-Rehman
پاکستان واپس آنے کے بعدفضل الرحمن نے جمعیت علما اسلام ( ف) کے ٹکٹ سے 1988 کے عام انتخابات میں حصہ لیا۔ انتخابات کے بعد فضل الرحمن نے وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے ساتھ سیاسی تعلقات قائم کیے ۔ وہ کمیونسٹ افغانستان کے جلال آباد میں ایک مسلح کارروائی کا حکم دئیے جانے کے بعد وزیراعظم بینظیر سے قریب ہوئے ۔ وہ ایک بنیاد پرست سیاسی رہنما ہیں جو ہر سیاسی جماعت کے کیمپ میں موجود رہتے ہیں ۔ فضل الرحمن بھٹو جیسے قدامت پسند رہنماکے نظریات سے قریب اور نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ کے مخالف تھےلیکن انہوں نے 1990 ء میں عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ انتخابی اتحاد کیا جو بعد میں ٹوٹ گیا ۔

Public status and image

Wikileaks: US visit and political support

  1. Generally, a fundamentalist who holds strong Anti-American sentiment in the country, Rehman has been criticised for shifting towards leftist sphere.The Wikileaks secret cables exposed Rehman when he cordially invited US Ambassador to Pakistan, Anne Patterson, to a state dinner in Islamabad in which he sought her support in becoming prime minister and expressed a desire to visit America.
  2. According to Rehman's personal aide, "All important parties in Pakistan had to get the approval" of the US Referring to Rehman, Patterson mentioned "He has made it clear that....his still significant number of votes are up for sale". The cables also highlighted the contradictions of other prominent figures. Amin Fahim, a Bhutto follower hoping to run for Prime Minister, led an Islamic religious party "while enjoying an occasional bloody mary"


References


مترجم : Adnan

اس مضمون کی شرح بندی کیجیئے نہیں، شکریہ

سیاق و سباق اور معیارِ لکھاوٹ :
عنوانات اور تصویریں :
حوالہ جات اور معیاری مواد :

مجموعی طور پر شرح بندی:

دست برداری:

پاک پیڈیا پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے، معلومات کا ذخیرہ مختلف لوگوں اور ویب سائٹس سے لیا گیا ہے ، اگر آپ کسی بھی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کے تعاون کے شکرگزار ہوں گے ۔