مرتضی جاوید عباسی (سیاستدان)

Murtaza Javed Abbasi - Read in EnglishDisclaimer: As an encyclopedia, pakpedia.pk's articles contains shared information which has collected from different websites, all references are mentioned bellow.
Article Upload Date: Mon 09 Jan 2017
2017-01-09 10:46:09مرتضی جاوید عباسی
مرتضیٰ جاوید عباسی 15 مارچ 1970 کو پیدا ہوئے ۔ وہ 2013 میں قومی اسمبلی کے 18 ویں ڈپٹی سپیکر منتخب ہوئے ۔ این اے 18 ایبٹ آباد سے 2008 اور 2013 میں دو مرتبہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں
  • ذاتی
  • نام:

    مرتضی جاوید عباسی

  • قومیت:

    پاکستانی

  • رہائش:

    ہوٹالا ‘ پی او شیر غربی ‘ ضلع ایبٹ آباد

  • مذہب:

    اسلام

  • پیشہ:

    سیاست

  • پیدا ہوۓ
  • تاریخ:

    15 مارچ 1970 (عمر 46)

  • مقام:

    ایبٹ آباد، پاکستان

  • خاندان
  • والدین:

    حاجی جاوید اقبال عباسی ( والد )

  • کیریئر
  • سیاسی جماعت:

    پاکستان مسلم لیگ (ن)

  • کے طور پر کام:

    ایم این اے

  • کی جگہ لی:

    فیصل کریم کونڈی

  • وقت کی مدت:

    جون 2013

  • پرانے سیاسی وابستگیاں:

    پاکستان مسلم لیگ (ن)

  • قومی اسمبلی کے اراکین
  • حلقہ:

    این اے 18 ایبٹ آباد - II

  • کی جگہ لی:

    فیصل کریم کونڈی

  • مدتِ منصب:

    11 مئی 2013

ذاتی پروفائل

مرتضیٰ جاوید عباسی 15 مارچ 1970 کو پیدا ہوئے ۔ وہ 2013 میں قومی اسمبلی کے 18 ویں ڈپٹی سپیکر منتخب ہوئے ۔ این اے 18 ایبٹ آباد سے 2008 اور 2013 میں دو مرتبہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔وہ مرحوم حاجی جاوید اقبال عباسی کے فرزند ہین جو سابق ضلعی ناظم ایبٹ آباد ‘ ممبر قومی اسمبلی اور سینیٹر بھی رہے ۔ .[1] Awami party 

رابطے کی تفصیلات

  1. مستقل پتہ :  مکان نمبر70 ‘ ساربان کالونی ‘ مانسہرہ روڈ ایبٹ آباد 
  2. عارضی پتہ :  C-106‘ پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد 
  3. فون نمبر :  0992-

سیاسی خدمات

مرتضیٰ جاوید عباسی 3 جون 2013 کو قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر منتخب ہوئے ۔ انہوں نے 213 میں سے 258 ووٹ حاصل کئے ۔ وہ ایبٹ آباد کے حلقے NA-18سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے جہاں انہوں نے مسلم لیگ (ق) کے سردار محمد یعقوب کو 36000ہزار ووٹوں سے ہرایا ۔ انہوں نے 65532ووٹ حاصل کئے ۔ وہ حالیہ دور میں قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے انسداد منشیات کے چیئرمین ہیں ۔ اگست2015 میں دھاندلی کی شکایات پر سپیکر قومی اسمبلی کو الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دیا تو مرتضیٰ جاوید عباسی نے قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں ۔ عام انتخابات میں ایاز صادق نے انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شکست دی تھی۔[2] Career Path 

مسلم لیگ (ن) میں خدمات

انہوں نے پارٹی کی پالیسی کو آگے بڑھاتے ہوئے NA-18میں متعدد ترقی منصوبے مکمل کروائے ۔ انہوں نے عام لوگوں کے مسائےل کے حل کیلئے کاوشیں کیں ہیں ۔ ایبٹ آباد ہمیشہ سے مسلم لیگ ن کا گڑھ رہا ہے اور ماضی میں تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف یہاں سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوتے رہے ہیں ۔[3] Agenda

اس مضمون کی شرح بندی کیجیئے نہیں، شکریہ

سیاق و سباق اور معیارِ لکھاوٹ :
عنوانات اور تصویریں :
حوالہ جات اور معیاری مواد :

مجموعی طور پر شرح بندی:

دست برداری:

پاک پیڈیا پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے، معلومات کا ذخیرہ مختلف لوگوں اور ویب سائٹس سے لیا گیا ہے ، اگر آپ کسی بھی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کے تعاون کے شکرگزار ہوں گے ۔